لاہور ہائیکورٹ، فواد چوہدری کی تمام مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ہفتہ 11 مئی 2024 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2024ء) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پنجاب کے تمام مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان16 مئی کو سماعت کریں گے،عدالت نے درخواست گزار کے وکلا کو دلائل کے لیے تیاری کی مہلت دے رکھی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں