پڑوسی ملک میں فنکاروں کی قدر کی جاتی ہے،عمران ساحل

جمعرات 9 مئی 2024 20:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) اداکار و ماڈل عمران ساحل نے کہا کہ پڑوسی ملک میں جہاں نئے فنکاروں کو متعارف کروایا جاتا ہے وہیں سینئرفنکاروں کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا جاتا ہے جس سے نوجوان فنکاروں کواپنے سینئرز سے سیکھنے کا بھی موقع ملتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان فلم میکرز کوبھی اس فارمولے پرعمل کرنا چاہیے اور ایسے باصلاحیت سینئرز فنکاروں کو اپنی فلموں کا حصہ بنانا چاہیے جن کولوگ دیکھناچاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں