میڈیا ایڈوائزری برائے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ
اے سی سی انڈر 19 ایشیاکپ کی تیاریوں کے لیےتربیتی کیمپ 23 اگست سےحنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں شروع ہوگا
جمعرات 22 اگست 2019 13:28
حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیتی کیمپ کا آغاز 23 اگست سے ہوگا۔ کیمپ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کے دوران میڈیا کوریج کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
23 اگست بروز جمعہ:
شام 3:30 تا 4 بجے: فیلڈنگ سیشن (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 4:15 تا 6 بجے: نیٹ سیشن (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 4بجے: اعظم خان، کوچ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی میڈیا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)
26 اگست بروز پیر:
صبح 9:30 بجے: پریکٹس میچ (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام5:30بجے: نسیم شاہ، قومی انڈر 19 کرکٹر کی مڈییا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)
28اگست بروز بدھ:
صبح 9:30 بجے: پریکٹس مچح (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 5:30بجے: حیدر علی، قومی انڈر 19 کرکٹر کی مڈییا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)
30اگست بروزجمعہ:
شام 3 تا 6 بجے: فیلڈنگ اور نیٹ سیشن (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 3بجے: محمد حارث، قومی انڈر 19 کرکٹر کی میڈیا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)
2 ستمبر بروز پیر:
قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم کے کپتان روحیل نذیر میڈیا ٹاک کے لیے دستیاب ہوں گے (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)
3ستمبر بروز منگل:
قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کولمبو روانہ ہوگی(برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)
اے سی سی انڈر 19 ایشیاکپ شیڈول:
5ستمبر: پاکستان بمقابلہ افغانستان، بھارت بمقابلہ کویت
6 ستمبر: سری لنکا بمقابلہ نیپال، بنگلہ دیش بمقابلہ متحدہ عرب امارات
7 ستمبر: پاکستان بمقابلہ بھارت، افغانستان بمقابلہ کویت
8 ستمبر: سری لنکا بمقابلہ متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال
9 ستمبر: پاکستان بمقابلہ کویت، بھارت بمقابلہ افغانستان
10 ستمبر: سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، نیپال بمقابلہ متحدہ عرب امارات
12 ستمبر؛ سیمی فائنلز
14 ستمبر: فائنل
منتخب کردہ ٹیم:
15 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹمم کے اسکواڈ مں روحل نذیر (اسلام آباد ) (کپتان اور وکٹ کپر4)، حد)ر علی (راولپنڈی) (نائب کپتان)، عامر علی (لاڑکانہ)، ابو ہریرہ (ڈیرہ مراد جمالی)، عبدالواحد (کوئٹہ)، اختر شاہ (کوئٹہ)، فہد منر0 (لاہور) ، محمد عامر (پشاور)، محمد عباس آفریدی (فاٹا)، محمد باسط علی (ملتان)، محمد حارث (پشاور)، محمد عرفان خان (فصل2 آباد)، محمد وسم جونئرا (فاٹا)، نسمف شاہ (لاہور) اور قاسم اکرم(لاہور) شامل ہںم۔
(جاری ہے)
جہانزیب سلطان، سدا رضا الحسن، صائم ایوب، شرباز خان اور زمان خان ریزرو کھلاڑیوں مں شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کیلئے وکلا ء دلائل کیلئے طلب
نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلر رہے
بابراعظم نیوزی لینڈکیخلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں نمایاں سکورکرنے میں ناکام
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکاآخری میچ (آج )کھیلاجائے گا
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ