لنڈی کو تل، امیرخان افریدی نیPK106سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

ہفتہ 11 مئی 2019 19:39

لنڈی کو تل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2019ء) جمرود پی ٹی آئی کے سینئررہنماء امیرخان افریدی نیPK106سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے، ضلع خیبرٹرائبل کی تحصیل جمرود پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء حاجی آمیرخان آفریدی نے صوبائی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے حلقہ پی کے 106 سے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروادیے۔

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں