لودہراں ، 15 سال سے زائد عمر سٹوڈنٹس کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لازمی لگوائی جائے۔ میاں عبدالرزاق
عمر جمشید منگل 21 ستمبر 2021 11:31
۔کوتاہی کی صورت میں سکولز سربراہان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائیگی۔ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر (ایجوکیشن) لودھراں میاں عبدالرزاق نے اپنے بیان میں کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا ایک وبائی مرض ہے جس سے معاشرے کے ہر فرد کو بچانا ضروری ہے۔اس حوالے سے محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جاکر کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہی ٹیمیں سکولز میں بھی وزٹ کررہی ہیں۔ اس لیے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز سربراہ اور اساتذہ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ان ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں اور 15 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ وطالبات کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن لازمی کروائیں۔ اس حوالے سے کوتاہی برتنے اور تعاون نہ کرنے والے سکولز سربراہان کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہانگیر خان ترین کی جانب سے 30 بچیوں کی شادی کے لئے جہیز کا سامان تقسیم
خانیوال پبلک سکول کیلئے 40 کروڑ کی فراہمی ، ترین فاؤنڈیشن اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان ایم او یو سائن
لودھران، کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
نمبرداری کا تنازعہ ، بلوچ گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق
جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ایمبولینس عطیہ کر دی
لودھراں،50 سالہ ملزم کی 20 سالہ قوت گویائی سے کزن سے مبینہ زیادتی
میری 2 بہنیں اغوا ہیں ، پولیس مبینہ اغوا کاروں سے ساز باز ہے، صنم بی بی
ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین
جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی
پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے، عبدالرحمان کانجو
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
نگہبان رمضان پیکج کے تحت لودہراں کے مستحق 33 ہزار افراد میں راشن بیگ تقسیم
لودھراں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ