لودھراں،1 ارب 96 کروڑ سے پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا

ورلڈ بنک کے تعاون سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج نظام کی سروسز فراہم کی جائیں گی

Irfan Feroz Awan عرفان فیروز اعوان جمعہ 8 مارچ 2024 17:16

لودھراں(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ2024 ء) ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کی زیر صدارت پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمداسدعلی، تحصیل منیجر پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کہروڑپکا اکبر علی ، ڈپٹی منیجر محمد مجاہد مستقیم نے شریک تھے۔ ڈپٹی کمشنر لودھراں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں جہاں 70فیصدآبادی رہائش پذیر ہے میونسپل سروسز کی فراہمی کیلئے ورلڈ بنک اور حکومت پنجاب کا ایک بہترین منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج نظام اور کوڑا کرکٹ کو تلف کرنے کی سروسز فراہم کی جائیں گی  او…

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں