ملک وال، بھیرہ روڈپر پیدل کالج جاتے ہوئے طالب علم پر ایکسی ویٹر مشین چڑھ گئی، طالبعلم موقع پر ہی جاں بحق، ڈرائیور فرار
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق11 ویں جماعت کا طالب علم محمد طیب ولد محمد اشرف سکنہ مڈھ موڑ ملکوال بھیرہ روڈپرصبح8 بجے کے قریب گھر سے پیدل کالج جارہا تھا کہ مقامی پٹرول پمپ کے قریب پیچھے سے آنے والی ایکسی ویٹر مشین نے اسے بری طرح کچل دیا ۔
جس سے وہ موقع پر ہی جانبحق ہوگیا ڈارئیور مشین کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ واقعہ کے خلاف اہل علاقہ نے سڑک بلاک کر کے احتجاج کرتے ہوئے نعرہ بازی بھی کی جبکہ پولیس تھانہ میانی نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال پہنچادی ہے۔ملکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملکوال میں فائرنگ، دکاندار جاں بحق، تاجروں کی جانب سے ہڑتال
۲ملکوال یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ، ارسلان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
Y ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات
ملکوال،بچوں کی لڑائی پر جھگڑے میں 4 افراد قتل، راہگیر زخمی
سرگودھا، مسلح افرادکی مخالفین کی کار پر اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں بحق
راولپنڈی،ملکوال کے قریب ملت ایکسپریس کی زد میں آنیوالی کار حادثے کا شکار ہوگئی
ملکوال کی بزرگ عورت عثمان بزدار کی پنجاب بھر کیلئے سہولت بازار کی کاوش سے بے حد مطمئن
ملک وال، قتل کی رنجش پر مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی
ملکوال،بار موسیٰ اڈا کے قریب 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد
Yپاکستان ریلوے بہتری کی طرف گامزن ہے، منورشاہ
ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار تحریک انصاف نہیں ہے ،سکندر حیات گوندل
ملکوال،پی ٹی آئی کی طرف سے ضمنی الیکشن کیلئے نئے امیدواروں سے درخواستیں نہ لینا جمہوری اور پارلیمانی ..
ملکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ