Y ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

Z امان اللہ بوسال 149 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

ہفتہ 14 جنوری 2023 20:30

ملکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2023ء) ملک وال بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں امان اللہ بوسال 149 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے، ظفر حطار 122 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ معظم رانجھا 135 ووٹوں کے ساتھ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں رنر اپ فیصل بشیر گوندل نے 134 ووٹ لئے، اسی طرح راجہ فرخ سلیم 185 ووٹ لے کر نائب صدر جبکہ محمد نوید گوندل 165 ووٹ لے کر جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ملکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں