م*منڈی بہائو الدین :بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کے سر کے بال مونڈھ دیے

پیر 4 مئی 2020 19:30

ًمنڈی بہاؤالدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2020ء) منڈی بہاؤالدین میں14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ ملزم کے سر کے بال بھی مونڈھ دیے۔

(جاری ہے)

واقعہ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔آر پی او گوجرانوالہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں