مانسہرہ،ڈی پی او کی آصف گوہر مرحوم سابق ڈی پی اوبٹگرام کی رہائش گاہ آمد،لواحقین سے تعزیت

جمعہ 29 مارچ 2024 16:01

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی محمد آصف گوہر مرحوم سابقہ ڈی پی اوبٹگرام کی رہائش گاہ پر آمد کے موقع پرلواحقین کے ساتھ ملاقات کی ، عمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی ، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم پولیس آفیسر کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں