گراں فروشی پر 20دکانداروں کوجرمانہ

جمعہ 7 اپریل 2017 21:11

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2017ء)ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اورگراں فروشی پر شہرکے مختلف علاقوں میں سپیشل مجسٹریٹ نے 20دکانداروں کو 50ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

(جاری ہے)

ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ آصف رضا نے یہ کاروائی نیوملتان،گلشن مارکیٹ،چوک قذافی ،گلگشت اور ایم ڈی اے چوک پرکی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں