ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے آئس ہیروئین اور جعلی قطری ریال برآمد

اتوار 10 مارچ 2024 17:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2024ء) ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے آئس ہیروئین اور جعلی قطری ریال برآمد کرلئے گئے ۔

(جاری ہے)

اے ایس ایف حکام کی ایئرپورٹ پر کاروائی مسافر کے بیگ سے 400 جعلی قطری ریال اور 450 گرام آئیس ہیروئین برآمد ہوئی جو بیگ کے پائپوں میں چھپائی ہوئی تھی مسافر عرفان مسیح پرواز نمبر کیو آر 617 سے قطر روانہ ہو رہا تھا، مسافر کو قانونی کاروائی کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں