آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد اور خشک رہے گا، صبح اور شام کے وقت دھند چھائی رہے گی ،محکمہ موسمیات

پیر 1 جنوری 2024 21:07

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد اورخشک رہے گا،صبح اور شام کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12.3اورکم سے کم 9.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 93فیصد اورشام 5بجے82فیصدتھا۔آج منگل کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر09منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر27منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں