gٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جج کیلئے نام کا اعلان کردیا

اتوار 27 ستمبر 2020 19:00

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 ستمبر2020ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جج کیلئے ایمی کونی بیریٹ کے نام کا اعلان کردیا۔ ایمی قدامت پسند جج تصور کی جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے نامزد سپریم کورٹ جج کی منظوری نہ دے۔جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ہٹلر کے پروپیگنڈا وزیر گوئبلز سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ مباحثے میں ٹرمپ کی جانب سے ذاتی حملوں اور جھوٹ کی توقع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ حقائق پر بحث کرنا نہیں جانتے۔ ٹرمپ ایک ہی کام جانتے ہیں کہ ذات پر حملہ کیسے کیا جائی

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں