باغ میں انتخابی مہم کے جلسے کے دوران (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم ،لاتوں اور مکوں کا استعمال ،دونوں جانب سے پتھراؤ بھی کیا گیا
اتوار 26 جون 2016 21:50
باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26جون۔2016ء) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں انتخابی مہم کے جلسے کے دوران مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ،لاتوں اور مکوں کا استعمال ،دونوں جانب سے پتھراؤ بھی کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اتوار کو آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ(ن) کے انتخابی جلسے کے دوران پیپلز پارٹی کی ریلی پہنچ گئی جس پر کارکنوں میں تصادم ہو گیا ۔کارکنوں نے پارٹی مخالف نعرے لگائے جس پر بعض کارکن مشتعل ہو گئے اور انہوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ شروع کر دیا ،دونوں جانب سے لاتوں اور مکوں کا بھی استعما ل کیا گیا جس پر پولیس نے کارکنوں کو منتشر کردیا۔
متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم پاکستان کا آزادکشمیر کے عوام کے لیے 23ارب روپے کا تاریخی پیکیج لازوال محبت کا اظہار ہے،نثارہ ..
آزاد کشمیر کے مرکزی انٹری پوائنٹ کوہالہ پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی
حکومت آزادکشمیر نے زلزلہ 2005میں مثاثرہ انفرسٹرکچر کی تکمیل کے حوالے سے وفاقی حکومت کو مکتوب تحریر کر ..
غیر قانونی بھارتی تسلط کی وجہ سے کشمیری شدید مصائب و مشکلات سے دو چار ،امن و سکون تباہ ہو چکا ، میجر(ر) ..
پاکستانی پرچم ہماری عزت اور آبرو کی علامت ،تقدس پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، سردار عتیق احمد
ممبران اسمبلی کا پروفیسر تقدیس گیلانی کو او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر بھرپور اجاگرکرنے پر خراج ..
حکومت آزاد کشمیر اپنے مالی وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہ، الائونسز و دیگر مراعات حوالے ..
آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں کتا، شہریوں نے گاڑی روک لی
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے صدر ہسپتال میں سہولیات کی کمی کی شکایات پر نوٹس لے لیا
جوائنٹ ایکشن کمیٹی اراکین اور شہریوں کو رہا ئی مبارک ، یہ حکومت کا دانشمندانہ فیصلہ ہے، محمد طاہرکھوکھر ..
23ارب روپے کا تاریخی پیکیج پاکستان کی آزادکشمیر کے عوام کیساتھ لازوال محبت کا اظہار ہے، نثارہ عباسی ..
کشمیر ی عوام نے بھارتی سیاستدانوں اور میڈیا کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے آزاد کشمیر سے بچگانہ موازنے کو ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو،اسد قیصر
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف