مرکز اہلسنت کی جانب سے نماز عید الفطر کا شیڈول جاری

پیر 8 اپریل 2024 11:29

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) باغ کی مساجد میں نماز عید الفطر کا شیڈول جاری مرکز اہلسنت جامع مسجد دیار حبیب ہدی باری 8 بجے صبح،مرکزی جامع مسجد باغ میں نماز عید الفطر صبح8.30پر ادا کی جائے گی، جامع مسجد غوثیہ رضویہ مہرپور کالونی قادر آباد 15 8بجے جامع مسجد تر کی 30 8بجے جامع مسجد گلزار حبیب آفیسر کالونی30 8 بجے نماز عید الفطر ادا کی جائے گی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں