گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے آفیسران کیخلاف انکوائری سے قبل حکومت سے اجازت حاصل کرنے کی شرط ختم
منگل 16 اپریل 2024 15:21
(جاری ہے)
اب شکایات موصول ہونے پر ابتدائی انکوائری کا طریقہ کار آسان بنانے اور انکوائریوں کے جلد از جلد تکمیل کیلئے قواعد میں ترمیم کی گئی ہے۔
البتہ قواعد میں ترمیم کے ذریعے لازم قرار دیا گیا ہے کہ انکوائری کا آغاز کرتے وقت اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ شکایت سے متعلق حکومت کو آگاہ کرے تا کہ حکومت اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت سینئر آفیسران کے خلاف عمل میں لائی جانے والی انکوائریوں سے مطلع رہے۔ متذکرہ قواعد میں ترمیم کے ذریعے تمام محکمہ جات اور حکام کو پابند کیا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کر پشن حکام کی طرف سے کسی بھی انکوائری یا مقدمہ سے متعلق طلب کی جانے والی معلومات یا ریکارڈ کی فراہمی کو یقینی بنائے اور معلومات یا ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں ذمہ دار ملازم یا آفیسر کے خلاف ضابطہ تعزیرات آزاد کشمیر کی دفعہ 182 اور دفعہ 202 کے تحت فوجداری کارروائی عمل میں لائی جا سکے گی۔ آئیندہ انکوائریاں ایک ماہ میں مکمل کرنے کی شرط بھی قواعد میں شامل کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت مقدمات کے اندراج کیلئے مجاز حکام سے منظوری بدستور حاصل کی جائے گی۔ رولز میں ترمیم سے اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے کام میں بہتری پیدا ہو گی اور کرپٹ عناصر کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مضبوط خوشحال مستحکم جمہوری پاکستان ہی امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے عہدہ برآ کرنے کا ضامن ہے ،چوہدری ..
اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ ملک علائوالدین ،قاصد عبدالعزیز کی ریٹائرمنٹ ،آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں ..
اینٹی نارکوٹکس کورٹ مظفرآباد نے جرم 9C کے تین بڑے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باغ نے روٹی،نان اور گوشت کی قیمتوں کا تعین کر دیا
کامیاب سروس کے بعد باعزت ریٹائرد ہوناملازمین کیلئے اعزاز کی بات ہوتی ہے،جسٹس راجہ سعید اکرم خان
پاکستان پیپلز پارٹی کا عالمی یوم مزدور نظریاتی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کااعلان
آزاد کشمیر،کسٹمز حکام کا چھاپہ، 73 کروڑ روپے کی چائے ضبط
شدید بارشوں کی وجہ سے نیلم ویلی روڈ بند،اپر نیلم ویلی میں بجلی بھی منقطع،درجنوں گاڑیاں بھی لینڈ سلائڈنگ ..
شجاع آباد روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم ، مسافر محفوظ رہے
مظفرآباد ، عوامی ایکشن کمیٹیوں کی احتجاجی تحریک، عوامی مطالبات اور حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات ..
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پٹہکہ نصیر آباد میں پیش آنے والا دل خراش واقعہ
آزادکشمیر سمیت مظفرآباد ڈوژن میں بارش اور لینڈسلاینڈنگ،لوہار گلی روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے مکمل بند ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان