قومی مفاہمتی پالیسی پوری قوم کے اتحاد و اتفاق اور اجتماعی ترقی کا راز ہے، چوہدری لطیف اکبر
جمعہ 19 اپریل 2024 17:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے دہشتگردی، انتہا پسندی، لا قانونیت اور فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جان آفریں اللہ کے سپرد کر دی لیکن ملک و ملت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جہد مسلسل اور قربانیوں کا کسی پارٹی سے موازنہ کرنا سب سے بڑی نا انصافی ہے،آصف علی زرداری نے آغاز حقوق بلوچستان کی بنیاد رکھی تھی جو منطقی انجام تک نہ پہنچائی جا سکی۔ چوہدری لطیف اکبر نے مزید کہا کہ بھٹو خاندان نے اپنی چار نسلوں کو پاکستان پر قربان کیا، آمریت کے خلاف طویل ترین جدوجہد کی۔ پیپلز پارٹی ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کے بنیادی حق حق خودارادیت کی ضمانت بھی ہے اور محافظ بھی انہوں نے افواج پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف پیش کی گئی جانی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا وہ ہمارے قومی ہیرو اور رول ماڈل ہیں۔ چوہدری لطیف اکبر نے کہا صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خطاب کے دورس نتائج سے پوری قوم کو ثمرات حاصل ہوں گے ۔وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی سربراہی میں قائم جمہوری حکومت عوام کی فلاح و بہبود تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کر دے گی۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد،دی سپرٹ سکول سسٹم مظفرآباد میں سیو غزہ مہم کا آغاز
کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادیں غیر متعلق نہیں ہو سکتیں،راجہ محمدسجاد خان
آزاد کشمیر حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹ 2023-24 متفقہ طور پر منظور
مسلمانوں کو عرب نسل کے گھس بیٹھیے قرار دینا تعصب کی انتہا ہے،محمد فاروق حیدر
عباس انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر راجہ ممتاز کی نگرانی میں نئی انتظامیہ بہتر ا نداز میں کام کر ..
مظفرآباد ،اراکین اسمبلی کی سنجیدہ توجہ اور ٹھوس عملی اقدامات کے لیے احتجاجی کیمپ کاانعقاد
آصف علی زرداری کی جاندار حکمت عملی کی وجہ سے ملک پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہورہی ہے،سردار نوید علی
ماں کے بعد بہن کا سایہ اللہ کی طرف سے نعمت متروکہ اور انعام خداوندی ہوتا ہے،خورشید حسین کیانی
مسئلہ فلسطین دنیا کیلئے بڑی آزمائش‘صیہونی طاقتوں کا راستہ کرنے کی ضرورت ہے‘عتیق احمدکیانی
مقبوضہ جموں وکشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا فوجی تعیناتی والا خطہ بن چکا ہے،محترمہ خولہ خان
فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر ٹیم کا تجارتی مراکز شاررہ اور سر گن کامعائنہ،زائدالمیعاد اشیاء ضبط کرنے ..
غیر سرکاری تنظیم ٹی سی ایف کی جانب سے ہائی سکول بنی کمار بانڈی کو انٹرکالج کا درجہ دیدیا گیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد