حکومت مہاجرین کشمیر 1989 کیلئے ایک جامع قابلِ عمل یکساں منصوبہ عمل ترتیب دے،عزیراحمد غزالی
منگل 30 اپریل 2024 14:44
(جاری ہے)
وفد نے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مہاجرین کو درپیش رہائش کے سنگین مسئلے سے آگاہ کیا وفد نے بتایا کہ اس وقت آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف شہروں 1989 ما بعد کے 8232 خاندان اور 44926 افراد موجود ہیں جن میں سے 5432 خاندان مختلف مہاجرین بستیوں میں انتہائی ناگفتہ بہ حالات میں چھوٹے چھوٹے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں جب کہ 2800 خاندان آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائے کے مکانات میں رہائش پذیر ہیں جنہیں شدید مالی مشکلات کا سامنا یے۔
مہاجرین وفد نے مطالبہ کیا کہ حکومت ماضی کی طرح عارضی اقدامات ترک کر کے مہاجرین کشمیر 1989 کیلئے ایک جامع قابلِ عمل یکساں منصوبہ عمل ترتیب دے کر چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق آبادکاری کے منصوبے کو آگے بڑھائے۔ مہاجرین نے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے پرانی مہاجر بستیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے، ڈومیسائل کی اجرائیگی اور شادی شدہ جوڑے کو خاندان شمار کرنے کا مطالبہ کیا۔ سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے مہاجرین وفد کو یقین دلایا کے مہاجرین کو اعتماد میں لیئے بغیر آبادکاری کے منصوبے پر کسی بھی طرح کا کام نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ میں درج تین مطالبات ڈومیسائل کی اجرائیگی، حقوقِ ملکیت اور شادی شدہ جوڑے کو خاندان شمار کرنے اور ''ب'' مہاجر کارڈ جاری کرنے کے مطالبات کو درست اور جائز قرار دیتے ہوئے محکمہ بحالیات کو عملدرآمد کیلئے احکامات جاری کیئے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر ..
ہنگامی بنیادوں پر صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے،سیکرٹری صحت عامہ آزادکشمیر کی ہدایت
جلال آباد کے پوش ایریا میں حجاموں نے عوام کے بابوں کے ساتھ ساتھ ان کی جیبیں بھی صاف کرنا شروع کر دیں
دارالحکومت مظفرآباد میں ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے مختلف روٹس پرٹرانسپورٹروں نے عوام کو لوٹنا شروع ..
13 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے100 رکنی وفدنے آزادکشمیر کا دورہ کیا
آزادکشمیر میں رینجرز پر پتھرائو اور تشدد کی ان دیکھی ویڈیوز سامنے آگئیں
iوزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف توہین عدالت درخواست منظور
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
سردارعتیق احمد کا 25 مئی کو کوہالہ سے مظفرآباد ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ ریلی کے انعقاد کا اعلان
مودی اپنے گھر کی خیر منائیں مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم سے تحریک آزادی میں مزید تیزی آئے گی، فیصل ..
چوہدری انوار الحق ریاست کے اندر افراتفری کا ماحول ختم کریں ، چوہدری مقبول گجر
مودی اور امیت شاہ کے بیانات قابل مذمت،ظاہرلطیف سلہریا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون