نارووال‘بس اور سکول رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 7زخمی

منگل 7 مئی 2019 00:07

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2019ء) نیو لاہور روڈ پر بس اور سکول رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور اور سکول کے بچوںسمیت 7زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ نیو لاہور روڈ پر رکشہ سکول کے بچوں کو لیکر جا رہا تھا کہ اچانک مخالف سمت سے آنے والی بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور ظاہر ولد مختار،علی شیر ولد جاوید اقبال علی حیدر ولد فہد محمود،عبیرہ ولد طاہر،حسان احمد ولد بلال احمد،ہانیہ ولد بلال الطاف ولد بلال۔عمامہ ولد علی نواز زخمی ہو گئے جہیں نارووال ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں