شکرگڑھ:بدوملہی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم نبوت کنوینشن،ذوالقرنین وائیں پر قادیانی نوجوانوں کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،ملزم کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے

Muhammad irfan Khalid محمد عرفان خالد بدھ 22 ستمبر 2021 17:40

شکرگڑھ:بدوملہی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم نبوت کنوینشن،ذوالقرنین وائیں پر قادیانی نوجوانوں کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،ملزم کو  کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے
شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2021ء) تفصیلات کےمطابق بدملہی میں جماعت اسلامی نے ختم نبوت کنوینشن کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکتبہ فکر کے علماء ،وکلاء ،صحافی برادری  اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔

(جاری ہے)

۔اس موقع پر کنوینشن سے مخاطب ھوتے ہوئے علماء نے متفقہ طور پر کہا کہ یہ ختم نبوت پر حملہ ھے انکا راستہ روکنے کیلئے پوری امت ایک پلیٹ فارم پر ھے،مسلمان کٹ تو سکتا ھے مگر نبی آخرالزمان کی حرمت پر کمپرمائز نہیں کر سکتا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں