شکرگڑھ‘آسمانی بجلی پڑنے سے خاتون ٹیچر جاں بحق

بدھ 6 اکتوبر 2021 13:16

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2021ء) آسمانی بجلی پڑنے سے خاتون ٹیچر جاں بحق سابق چیئرمین نصیر خان آف ترگہ کی بہو ہیں اور حامد نصیر ایڈووکیٹ کی زوجہ گزشتہ روز سکول جارہی تھی کہ آسمانی بجلی پڑنے سے جاں بحق ہوگئی جسے گاؤں ترگہ میں سپرد خاک کردیا گیا-

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں