لوڈر چنگ چی رکشہ فٹ پاتھ سے ٹکرا نے کے نتیجے میں ڈرائیور جاںبحق

پیر 16 مئی 2022 21:22

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2022ء) لوڈر چنگ چی رکشہ فٹ پاتھ سے ٹکرا نے کے نتیجے میں 20سالہ ڈرائیور جاںبحق ہو گیا۔ریسکیو1122کے مطابق سرکلر روڈ پر لوڈر رکشہ اچانک فٹ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور 20سالہ عثمان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال نارووال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں