کھادوں کی عدم فراہمی اور پیسٹی سائیڈز میں ملاوٹ کسی طور بھی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 28 مارچ 2024 17:02
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے افسران کووزیر اعلیٰ پنجاب کے گورننس انیشیٹوز پر عمل درآمد کو تیز کرنے کاحکم دیتے ہوئےکہا کہ حکومتی ہدایات پر عمل درآمد میں کوتاہی ہرگز نہیں ہونی چاہیے ،ضلع نارووال میں صفائی و ستھرائی،سیوریج پانی کی نکاسی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام مشینری و عملہ کو متحرک رکھیں اور فیلڈ میں عملی کام نظر آنا چاہیے۔
ڈپٹی کمشنرنےکہا کہ سٹریٹ لائٹس،تجاوزات خاتمہ،پیچ ورک کی باقاعدگی سے رپورٹ دی جائے ۔ڈپٹی کمشنر نے مزیدکہا کہ ملاوٹ مافیا،ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کے خلاف بھی ایکشن بھرپور انداز سے جاری رکھیں اشیاء خورونوش کے سٹاک، پرائس فکسیشن کی روزانہ رپورٹ دی جائے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس الرٹ ہو کر کام کریں تاکہ گرانفروشوں کو گرفت میں لایا جایا ،اس کے علاوہ کھادوں کی عدم فراہمی اور پیسٹی سائیڈز میں ملاوٹ کسی طور بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔\378متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کےاجلاس میں معذور افراد کوویل چیئر سمیت دیگرسہولیات فراہم کرنے ..
نارووال،وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی
گندم پالیسی کیخلاف کسانوں کا ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج
نارووال،نان اور روٹی مہنگی بیچنے پر 239دکانداروں کو جرمانے
نارووال ، ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری
قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر
کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان ..
پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر ..
ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد
ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب ..
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری