شکرگڑھ ،گورنمنٹ سکولوں کے کھلاڑیوں کے مابین 3روزہ ضلعی اتھلیٹکس پروگرام کا انعقاد کل ہوگا

منگل 20 دسمبر 2016 13:23

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء)ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع نارووال کے زیراہتمام گورنمنٹ سکولوں کے کھلاڑیوں کے مابین 3روزہ ضلعی اتھلیٹکس پروگرام کا انعقاد کل ( بدھ ) 21دسمبر سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ نیناں کی گرائونڈ میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چوہدری جاوید منظور ،چوہدری بشیر احمد طور ،چوہدری عمر حیات اور دیگر اداروں کے سربراہان بھی موجود ہونگے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں