ملک سعد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ‘پشاور پولیس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نوشہرہ الیون کو 1-2گول سے ہرادیا
جمعہ 22 مئی 2015 20:24
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء ) ملک سعد میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ کے فائنل راونڈ میں پشاور پولیس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نوشہرہ الیون کو 1کے مقابلے میں 2گول سے ہرادیا کھیل نوجوان نسل کی ذہنی بڑھوتری اور صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہے جس سے نوجوانوں کی ذہنی استعداد کار بڑھنے میں مدد ملتی ہے ملک سعد سپورٹس ٹرسٹ میموریل ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے چیئرمین DPOنوشہرہ ربنواز خان وائس چیئرمین DSPنوشہرہ کینٹ نذیر خان کی سرپرستی میں کھیلے گئے فٹ بال ٹورنمنٹ کی اختتامی تقریب سے ضلعی ڈسٹرکٹ کور آرڈنیٹر محمد سلیم چیمہ کا خطاب تفصیلات کے مطابق ملک سعد سپورٹس ٹرسٹ میموریل کی صوبہ میں نوجوان نسل کیلئے کھیلوں کے مختلف میگا ایونٹ منعقد کراکر ان کی ذہنی صلاحیتوں اور جسمانی فٹنس کیلئے کوشاں ہیں ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں ملک سعد سپورٹس ٹرسٹ میموریل فٹبال ٹورنمنٹ کیلئے چیئرمین ڈی پی او رربنواز خا ن وائس چیئرمین ڈی ایس پی نوشہرہ کینٹ نذیر خان کی سرپرستی میں فاروق شیخ سٹیڈیم میں کئی ہفتوں سے جاری رہا جس میں صوبہ بھر سے نوشہرہ الیون، پولیس، واپڈا، پشاور حیات آباد، خیبرایجنسی، مردان، صوابی، ملاکنڈ تھانہ ، تربیلا کی بہترین ٹیموں نے حصہ لیا سخت ترین مقابلوں کے بعد ٹورنمنٹ کا فائنل راؤنڈ نوشہرہ الیون اور پشاور پولیس کے درمیان کھیلا گیا جس میں کھٹن اور سخت ترین مقابلے کے بعد پشاور پولیس نے نوشہرہ الیون کو ہرادیا تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی مرکزی انجمن میلاد مصطفی ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے صدر حاجی عبدالنعیم کھوکھر، ملک سعد میموریل سپورٹس کے جنرل سیکرٹری امجد عزیز ملک نے جیتنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹر محمد سلیم چیمہ کا ٹورنمنٹ کیلئے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیتے ہوئے ان کو کھیلوں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا کہا تاکہ وہ مستقبل میں اچھے کھیل پیش کرتے ہوئے ملک، قوم اور صوبے کا نام روشن کرسکیں۔
متعلقہ عنوان :
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی نوشہرہ آمد ،بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی
E نوشہرہ تحصیل کونسل پبی کا اجلاس
نوشہرہ پولیس کا اشھاریوں،منشیات مافیا اور جرائم پیشہ سماج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن
،نوشہرہ اضاخیل جی ٹی روڈ پر عامر پٹرول پمپ کے مقام پر ٹروکوں میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ بھٹرک اٹھی،چھ ..
sنوشہرہ کینٹ راہزن تاجر نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار
/پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے کھلے عام بغیر کسی حکومتی اجازت نامے ناقص پیٹرولیم ..
نوشہرہ، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت ،حکومتی اجازت کے بغیر ناقص پیٹرولیم مصنوعات ..
نوشہرہ، نامعلوم ملزمان اسلحہ کی نوک پر نوجوان سے موٹر سائیکل ،ہزاروں روپے کی نقدی ،قیمتی موبائل لیکر ..
gنوشہرہ بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل مظاہرین نے صوابی جہانگیرہ اور آکوڑہ خٹک مصری بانڈہ ..
نوشہرہ ،مسلح افراد نے عدالت سے پیشی بھگتنے کے بعد گھر جانے والے باپ بیٹے پر فائرنگ شروع کردی ،بیٹے کے ..
نوشہرہ، باراتیوں کی بس ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی، دولہا سمیت 10 افراد جھلس کر زخمی
qنوشہرہ چراٹ صالح خانہ شادی کی تقریب سوگ میں تبدیل ہوگئی
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں شدید گرمی نے شہریوں کو جھلسا کر رکھ دیا آئندہ ہفتے ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
-
مشاہد حسین سید کا ایک مرتبہ پھرعمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ‘9 مئی کے حوالے سے علم نہیں ہے.نون لیگی راہنما
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام موصول
-
21 مئی سے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں ‘ پی ڈی ایم اے
-
بجٹ میں خوشخبریاں دیں گے ،وزیر اعظم کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، تجارتی اور کاروباری روابط مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
-
محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر پابندی کی تردید کردی
-
خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
لاہور میں شہری حج پر روانگی سے چند گھنٹے قبل ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے جاں بحق
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
لاہور پریس کلب میں الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال سے معزز ممبران اور انکی فیملیز کیلئے فری آئی کیمپ کا اہتمام
-
حکومت کا کرغزستان واقعے کی تحقیقات کیلئے وفد بشکیک بھیجنے کا اعلان