بجٹ میں خوشخبریاں دیں گے ،وزیر اعظم کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے ‘ رانا تنویر حسین
گندم درآمد سکینڈل پر بہت ایشو سامنے آئے ہیں ،بہت جلد انکوائری مکمل ہوجائے گی ‘ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار
اتوار 19 مئی 2024 18:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کو آئے دو ماہ ہوئے ہیں ،اس دورانیے میں مہنگائی کم ہوئی ،بجٹ میں خوشخبریاں دیں گے ،وزیر اعظم شہباز شریف کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے ،جس طرح کسانوں کو کھاد میں سبسڈی دی ہے صنعت کی بحالی کیلئے بھی حکومت بہت سے پیکج لے کر آرہی ہے ۔
انہوں نے کہا گندم درآمد سکینڈل پر بہت ایشو سامنے آئے ہیں ،بہت جلد انکوائری مکمل ہوجائے گی اس کے قصور وار سزا سے نہیں نہیں بچیں گے ۔ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ ہم نے مولانا فضل الرحمن کی ہمیشہ بات مانی ہے ،آکر بات کریں ہم ان کا حکم مانیں گے لیکن باہر باتیں نہ کریں ۔انہوں نے کہا کرغستان میں پاکستانی طلبا ء کے ایشو پر وزیر اعظم شہباز شریف نے فوری ایکشن لیا ،پاکستانی طلبا ء کی حفاظت حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مایہ ناز ایجنسیز نے آزادکشمیر میں دشمن کی سازشیں ناکام بنائیں ،بھارت ہمارا دشمن ہے وہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتا ہے مگر ہماری ایجنسیز آنکھیں کھلی رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کیس بھگت رہے ہیں ،عدالتیں ان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گی ۔ میں صرف اتنا کہتا ہوں پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار بانی پی ٹی آئی ہے جس کے سہولت کار آج بھی متحرک ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریدکے، نامعلوم افراد نے سات بچوں کی ماں کے ہاتھ پائوں باندھ کر نہر میں پھینک دیا
مریدکے،نہر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد
مریدکے،ٹریفک کے دو حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،نو افراد زخمی
مریدکے صدر پولیس کے اہلکاروں کی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،سات بچوں کا محنت کش باپ جاں بحق
مریدکے،ڈکیتی میں مزاحمت پر ٹیلر ماسٹر قتل ، ایک زخمی
مریدکے، 8 سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مریدکے،فائرنگ کے واقعات میں میاں بیوی ،دو بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی
مریدکے ،معذور محنت کش سے ساٹھ لاکھ روپے کا فراڈ ،وفاقی وزیر رانا تنویر کا کارروائی کا حکم
مریدکے،مبینہ طور پر ماں کو کمسن بیٹی سمیت قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں
بجٹ میں خوشخبریاں دیں گے ،وزیر اعظم کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے ‘ رانا تنویر حسین
مریدکے،مسلح افراد کی مریدکے سٹی پولیس کی موبائل گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ
قوت گویائی سے محروم معذورلڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ،پولیس اصل ملزم تک نہ پہنچ سکی
مریدکے سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان
-
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
اللہ کرے وزیر توانائی کے الیکٹرک والوں کو سمجھا لیں،عبدالقادر پٹیل
-
سب جانتے ہیں موجودہ حکومت کتنا مینڈیٹ لےکر آئی ہے،مفتاح اسماعیل
-
ہتک عزت قانون کی تین شقوں پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
-
عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا