اورکزئی میں چوتھے روز بھی پیٹرول ناپید، مسافر گاڑیوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

جمعہ 5 جون 2020 16:58

اورکزئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اورکزئی میں چوتھے روز بھی پٹرول ناپید مسافر گاڑیوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

(جاری ہے)

تفصیلات 4دن قبل مرکزی حکومت کی پٹرول کی قیمتوں کے کمی کے اعلان کے بعد ضلع اورکزئی کے تمام پٹرول پمپس میںتیل ختم ہوگئے اور انہوںنے سیل بند کردیاہے جس کی وجہ سے مسافر گاڑیوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامناہے جبکہ اکثر مقامات پر بلیک میں 150لیٹر پٹرول فروخت ہو رہے ہیں اس پر ضلعی انتظامیہ اور حکومت نے خاموشی اختیار کی ہیں جوکہ معنی خیز ہے پٹرول ملکان کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ہمارے پمپوں میں پٹرول ختم ہوگئے ہیں اور ڈپو سے ہمیں سپلائی نہیں کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے تیل نہیں ہم نے جان بوجھ کر سیل نہیں کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں