7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 2 فروری کو ہو گی

پیر 28 جنوری 2019 19:50

7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 2 فروری کو ہو گی
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 2 فروری کو ہو گی۔کل انعامات 1700ہونگے ۔یہ اس سلسلے کی 77قرعہ اندازی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں