دوستوں نے نوجوان کوگائوں سے باہر بلا کر پاکپتن نہر پھینک کر قتل کر دیا

اتوار 18 اگست 2019 19:55

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2019ء) دوستوں نے گائوں سے باہر بلا کر پاکپتن نہر پھینک کر قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

ذراع کے مطابق چک 36-SPکے رہائشی نوجوان محمد اشفاق کو موبائل فون پر تقریبا چار کے قریب دوستوں اس کو گائوں سے باہر بلایا اور گائوں کے قریب سے گزرنے والی پاکپتن نہر پھینک کر قتل کر دیا۔پولیس تفتیش شروع کردی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں