پاکپتن، سال2019کا تیسرا اور آخری سورج گرہن26دسمبر بروز جمعرات کو لگے گا،دورانیہ 2گھنٹے 29منٹ 24سیکنڈ ہو گا

جمعرات 21 نومبر 2019 18:35

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) سال2019کا تیسرا اور آخری سورج گرہن26دسمبر بروز جمعرات کو لگے گا جس کا دورانیہ 2گھنٹے 29منٹ 24سیکنڈ ہو گا یہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں