پاکپتن،ڈکیتی کے گینگ کو گرفتار کر کے نقدی،اسلحہ اور منشیات بر آمدکر لی گئیں

اتوار 5 جولائی 2020 18:40

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2020ء) ڈی ایس پی صدر سرکل پاکپتن محمد اکرام خاں نے کئی ڈکیتی کے گینگ گرفتار کرکے دس لاکھ روپے نقدی،34کلو چرس،1551 لیٹر شراب،5چالو بھٹیاں شراب ،96 پسٹل،27 بندوقیں، 5رائفیلیں،،5 کاربین، 3ریوالور، اور ایک کلاشنکوف برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی صدر سرکل پاکپتن محمد اکرام خاں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں