ناخلف بیٹےکا 4 کنال اراضی کیلئے بوڑھے باپ پر بہیمانہ تشدد
پاکپتن میں بوڑھے باپ پر تشددکا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، ناخلف بیٹے نے اراضی نہ دینے پر ساتھی کے ہمراہ بوڑھے باپ کو زمین پر لٹا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
دانش احمد انصاری اتوار 27 اگست 2023 23:18
(جاری ہے)
شور سن کر محلے داروں نے بوڑھے باپ کی جان خلاصی کرائی اور ملزمان کو کمرے میں بند کرکے پولیس کو اطلاع دی۔
پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے والدغلام رسول کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لودھراں میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے والدین کو تشدد کا نشانے بنانے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کر لیا تھا۔۔ پولیس نے اپنے ہی والد اور والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کیا تھا۔ تھانہ سٹی پولیس حکام نے بتایا تھا کہ ملزم شاہ کے خلاف والدین تحفظ بل کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکپتن میں بیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لٴْٹ گیا، چار افراد کے خلا مقدمہ درج
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک
پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت
عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں سیمینار ..
}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکپتن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا