پاکپتن شہر میں سوئی گیس کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

بدھ 16 ستمبر 2020 18:42

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکپتن شہر میں سوئی گیس صرف پانچ گھنٹے شہریوں کو گھروں پر فراہم کی جا رہی ہے۔جس پر شہریوں شدید احتجاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکپتن شہر میں سوئی گیس صرف پانچ گھنٹے صبح بارہ بجے سے دو بجے دو پہر تک اور شام پانچ بجے سے دس بجے رات تک شہریوں کو گھروں پر سوئی گیس۔ فراہم کی جا رہی ہے۔جس پر شہریوں نے 19گھنٹی سوئی گیس کی بندش پرشدید احتجاج کیا ہے۔اور اعلی احکام سے کروائی کا مطالبہ کیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں