پنجگور،نامعلوم موٹرسائیکل سواردوں کی فائرنگ ،یوسی کونسلر جاں بحق ،دو افراد زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) پنجگورمیں نامعلوم موٹرسائیکل سواردوں کی فائرنگ سے یوسی کونسلر جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق پنجگورکے علا قے زنڈیں داز کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ بی این پی مینگل کا کارکن ویوسی کونسلر صدام جاں بحق جبکہ دو افراد ابراھم اور فرزازخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس کے مطابق مقتول یوسی چیئرمین اپنے دو دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ پکنک منانے کے بعد واپس آرہے تھے کہ انکو فائرنگ کانشانہ بنایا گیا مزید تفتیش جا ری ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں