پسنی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1شخص جاں بحق ،1 زخمی

جمعہ 15 نومبر 2019 22:27

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2019ء) پسنی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1شخص جاں بحق 1 زخمی پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قادر محمد نامی شخص جاں بحق ہوگئے جبکہ دوست محمد زخمی دوست محمد کو آر ایچ سی پسنی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا۔

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں