اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
کوئی سمجھتا ہے اسکے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت میں اپنی بہترین نیکی دینے کو تیار ہوں،چیف جسٹس کاختم القرآن کی تقریب سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 12:36
(جاری ہے)
اللہ تعالی ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے، اللہ تعالی ہمارے ملک پر رحم کرے اور حالات بہتر کرے، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے ملک میں انصاف کا بول بالا ہو۔
پشاور ہائیکورٹ میں ہمیشہ انصاف ہوگا، یہاں کے جتنے ججز ہیں ان پر مکمل اعتماد ہے، امید ہے کہ پشاور ہائیکورٹ میں جو بھی آئےگا اس کو انصاف ملے گا، ہائیکورٹ میں آئین و قانون کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے کیس میں اپوزیشن ممبران کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسپیکر کو ممبران سے حلف لینے کا حکم دے دیا تھا۔عدالت نے تحریری فیصلے میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو ممبران سے حلف لینے کا حکم دیا گیا تھا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا تھا کہ سپیکر ممبران کو رول آف ممبرز پر دستخط کی اجازت دے اور مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی بھی اجازت دی جائے۔ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے بھی سہولت فراہم کی جائے۔ گزشتہ روز مقدمے کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کی، خیبرپختونخوا کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی تھی، عدالت میں اسپیکر، امیدواروں کے وکلا نے دلائل دئیے اور ایڈووکیٹ جنرل نے بھی معاونت کی تھی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور تھانہ شاہ قبول پولیس کی کارروائی، کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے چار ملزمان گرفتار
مردان، ڈی پی اوکا ڈپٹی کمشنرکے ہمراہ پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ
کرکٹ میچ پرجوا کھیلنے والے 4ملزمان گرفتار
مشیر سیاحت کا چترال کے معروف ٹورازم جرنلسٹ کی وفات پر اظہار تعزیت اور زبردست سیاحتی خدمات پر انہیں خراج ..
باجوڑ ،سیلابی ریلے میں بچائی گئی خاتون نے ہسپتال میں 4 بچوں کو جنم دے دیا
مشیر سیاحت کا بغیر پروٹوکول پولیس لائنز مانسہرہ کا اچانک دورہ
خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات برائے تحصیل کونسل چیئرمین کےلیے پولنگ جاری
صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان کا ورکرز ویلفیئر بورڈ حیات آباد پشاور کا دورہ
ریسکیو 1122 باجوڑ کے اہلکاروں نے سیلابی ریلے میں پھنسے 6 افراد کو بچا لیا
سوات میں کچے مکان کی برآمدے کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق، 5 افراد زخمی
مردان، ریلوے پولیس اور زمان سنز کے اہلکاروں کے مابین فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ،5 شدید زخمی
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین