مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی۔ پیسکو

بدھ 24 اپریل 2019 18:26

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28اور 30 اپریل صبح 8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک روڈ 1,2, آئی سی ایف 1,2, جیل ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔پیسکو کے مطابق 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28 اپریل صبح 9بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میکہ سٹیل, نورتھ ویسٹ ہسپتال, فرنٹیئر ٹیچ وڈ, الحافظ سٹیل, ایکسپریس 4, انڈسٹریل اسٹیٹ, نورتھن بوٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔

132 کے وی پسکو کالونی واپڈا ہاؤس گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28اور 30 اپریل صبح 8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

․132 کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28اور 30 اپریل صبح 8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیر آباد 1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28اور 30 اپریل صبح 8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیر آباد2اور شاہی باغ 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27اور 29اپریل صبح 8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اسلامیہ کالج, تہکال, کمرشل 2, یونیورسٹی ٹاؤن, کے ٹی ایچ, پی اے ایف, پلوسی, این سی آر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی دلہ زاک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 اپریل صبح 9:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی او پی ایف, وڈپگہ 1,2, جناح میڈیکل کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,27اور 30 اپریل صبح 8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نودیہہ پایاں, لنڈی ارباب 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․․132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28اور 30 اپریل صبح 8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاج آباد, حیات آباد 4, ایچ ایم سی, رنگ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29 اپریل صبح 9:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوڑی, یکاطوط, نیو ہزار خوانی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 اپریل صبح 8بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مسلم بازار, مریالی 1,2, ٹاؤن ہال, کینٹ 1, مندرہ , کمشنری بازار فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی مانسہرہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی29 اپریل صبح 9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132 کے وی مانسہرہ , بالاکوٹ, مظفرآباد, نوسہری اور رام پورہ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرزپر اضافی لوڈشیڈنگ کی جائے گی ․132 کے وی نیو واہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30 اپریل صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی ہری پور اور حویلیاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی مانسہرہ -اوگی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی25 اپریل صبح 9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی اوگی, بٹل, تاکوٹ, بشام, پٹن فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,27,25اور 30 اپریل صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بٹ خیلہ ایکسپریس, خار, تھانہ, الاڈنڈھ, بٹ خیلہ, پرویز شہید, سٹی بٹ خیلہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں