پشاور۔ مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی۔ پیسکو

پیر 21 اکتوبر 2019 17:50

پشاور۔21اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سی 132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف اور تہکال, کمرشل 2,1, یونیورسٹی ٹاون, کے ٹی ایچ, اسلامیہ کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایل آر ایچ, چوک یادگار, کریم پورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی ایس او اور سکارپ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی تارو جبہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تارو کالونی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 9بجے سی دوپہر 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایس 2,1, ایس این کی, پنین 2, ٹاون 3,2, صوابی میرا, کوٹ 2, ٹاون 1․ زیب پھرما, پی آئی ڈی سی, پنین 1, ریحانہ1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جھمرہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132 کے وی نشاط گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 9بجے سیشام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جھمرہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی مردان 3 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 9بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پاک چوک, پوہان, جان آباد , کینال روڈ, میر وس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار, مینگورہ 4,3,2,1, گلکدہ, تختہ بند, سنگر, بنڈھائی, حاجی بابا, برا بنڈائی, سیدو شریف, سیدو بابا, سنیئر, قمبر, مرغزار, کبل 4,3,2,1, گلکدرہ, آجرنگ, مالم جبہ, بری کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگی․132 کے وی بری کوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 اکتوبرصبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میار, شموزئی, بریکوٹ, موسی خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگی132 کے وی ڈگر گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چغرزئی, سرکالا, نواں گئی, سونی گرام, امبیلہ, گگرہ, چمیلہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی چکدرہ -ڈگر ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اوچ, بادوان, تھانہ, بٹخیلہ, جلالہ, کھدازئی, ایکسپریس بٹ خیلہ, خان پور, ایکسپریس تلاش, سٹی چکدرہ, اسند, کوٹی گرام, نسافا, الاڈنڈ, چکدرہ, پی آئی ڈی سی, پرویز شہزاد, سٹی بٹخیلہ, یونیورسٹی اور خار فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی تاجہ زئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر دوپہر 1بجے سی دوپہر4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غزنی خیل 3, اچوخیل 2, لکی 1, ابا شہید خیل, تجوڑی 3 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی سوات -چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 9بجے سیشام7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132کے وی بری کوٹ, سوات, خوازہ خیلہ, مدیان اور شانگلہ گرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی کانگڑہ ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 10بجے سی شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی زیب فارمہ, چمبا فیڈرز کے صارفین متاثرہوںگی․132 کے وی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22اکتوبر صبح 8بجے سی دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں