''وہ'' لوگ میری جدوجہد کو ختم اور آواز کو بلند ہونے سے کبھی نہیں روک سکتے، ایمل ولی خان
ان کو اب سینیٹ میں میری آواز سننے کیلئے اپنے اندر ہمت پیدا کرنی ہوگی
جمعرات 28 مارچ 2024 19:03
(جاری ہے)
اپنی جدوجہد کو بلاخوف ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ جاری رکھوں گا۔
وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے اکابرین کے راستے پر کاربند رہوں گا اور عوام کی ترجمانی کروں گا۔ میں پاکستان میں پختون، بلوچ سمیت تمام مظلوم اقوام اور اقلیتوں کی آواز بنوں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں تاحال سوگ میں ہوں، والدہ محترمہ کے بچھڑنے کا صدمہ ابھی ہلکا نہیں ہوا۔ وقت سب زخموں کا مرہم ہوتا ہے، خود کو معمول پر لانے کی کوشش کررہا ہوں۔مشکل وقت میں سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔والدہ محترمہ کے چہلم کے بعد اپنے فرائض کا مزید مؤثر انداز میں دوبارہ آغاز کرونگا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ْاسمگلرز کیخلاف کارروائیوں کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنایا جارہا، چیف کلیکٹر کسٹمز
کمشنرپشاورکی کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
پشاور تھانہ شاہ قبول پولیس کی کارروائی، کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے چار ملزمان گرفتار
مردان، ڈی پی اوکا ڈپٹی کمشنرکے ہمراہ پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ
کرکٹ میچ پرجوا کھیلنے والے 4ملزمان گرفتار
مشیر سیاحت کا چترال کے معروف ٹورازم جرنلسٹ کی وفات پر اظہار تعزیت اور زبردست سیاحتی خدمات پر انہیں خراج ..
باجوڑ ،سیلابی ریلے میں بچائی گئی خاتون نے ہسپتال میں 4 بچوں کو جنم دے دیا
مشیر سیاحت کا بغیر پروٹوکول پولیس لائنز مانسہرہ کا اچانک دورہ
خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات برائے تحصیل کونسل چیئرمین کےلیے پولنگ جاری
صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان کا ورکرز ویلفیئر بورڈ حیات آباد پشاور کا دورہ
ریسکیو 1122 باجوڑ کے اہلکاروں نے سیلابی ریلے میں پھنسے 6 افراد کو بچا لیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین