وزیر اعلیٰ کے پی کے سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے، محسن نقوی
جمعرات 28 مارچ 2024 19:55
(جاری ہے)
ملاقات میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وفاقی وزیرداخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کاخود کش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس اور چینی حکومت ،عوام اور مرنے والے چینی شہریوں کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔حملے کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم بھی کیا گیا ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ چینی شہریوں پر حملے کے عناصر قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے موثر کوآرڈینیشن کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ وزیر اعلی سندھ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ امن و امان موجودہ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے، اس مقصد کے لئے صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے ذیادہ متاثر ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر زراعت خیبر پختونخوا کا حالیہ عام انتخابات میں بے مثال کارکردگی پر پارٹی کارکنوں کو زبردست خراج ..
سکول میں غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے بچوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ، وزیر صحت سید قاسم ..
خیبرپختونخوا میںموسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
خیبر ،پولیس ،سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ،ہلاک دہشت گرد سے بارے انکشافات سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے وزرا ء ،مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی
خیبر پختونخوا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصلیں بری طرح متاثر ہونے کاخدشہ
ضلعی انتظامیہ پشاور کاصوبائی دارلحکومت میں بورڈ بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 21 افراد گرفتار
عوامی خدمت میں کوئی کمی نہیں آنے دینگے، عوام کی طرف سے ملنے والی بھرپور محبت کا صلہ خدمت کے عمل سے ادا ..
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے انتقال پر اظہار افسوس
دیگر صوبوں کی نسبت خیبر پختونخوا موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے،بیرسٹرسیف
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین این این جی منصوبوں میں بری طرح پھنس گئی ہے،مزمل اسلم
وزیرخوراک کا گندم گودام اضاخیل، نوشہرہ کا دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے