نوشہرہ پولیس کی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

بدھ 17 اپریل 2024 15:53

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) نوشہرہ پولیس کارروائی کرتے ہوئے منشیات اورغیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ پولیس کے ایس ایچ او نےکارروائیاں کرتے ہوئےاحمد ساکن کھنڈرسے400گرام آئس،شہزادعرف ساگرساکنہ کھنڈرسے7280گرام چرس اور 1 کلاشنکوف،700گرام آئس، ولی اللہ ساکن خویشگی پایان سے30بورپستول جبکہ اسماعیل خان ساکن ڈھیریخیل سے ایک بندوق برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں