پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
بدھ 17 اپریل 2024 20:38
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو کا انعقاد کا مقصد پولٹری سیکٹر سے وابستہ افراد کوبہتر اور مفید انداز میں پولٹری فارمنگ سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اس کاروبار سے منسلک لوگوں کی آگاہی کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
ایکسپو میں کل 46 سٹالز سجائے جائیں گے جن میں مختلف طریقوں سے پولٹری فارمرز کو تربیت دی جائے گی تاکہ لحمیات، پولٹری اور لائیو سٹاک کی پیداواری مقدار میں مزید اضافہ ہوسکے۔اجلاس کے دوران ایکسپو میں کمرشل پولٹری فارمنگ سمیت رورل پولٹری فارمنگ اور فینسی بڑڈز فارمنگ کی نمائش کی اہمیت پر زور دیا گیا کیونکہ پولٹری فارمنگ ایک وسیع شعبہ ہے اور رورل پولٹری فارمنگ اور فینسی بڑڈز فارمنگ اس کا حصہ ہے جس سے نہ صرف لوگوں کی معاشی صورتحال بہتر ہوگی بلکہ نایاب پولٹری انواع کو بھی فروغ ملے گا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایکسپو میں یونیورسٹیوں کے طلباء کی شرکت ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں جامعات کے انتطامی سربرہان کے نام مراسلے بھیج دیئے گئے ہیں تاکہ طلباء بھی شرکت کرکے مستفید ہو سکیں۔اجلاس میں ایکسپو کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری اصغر علی نے متعلقہ حکام کوایکسپو کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے اور سیکیورٹی کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاورپولیس کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
انسداد پولیو مہم کی تیاری بارے اجلاس ،ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے ..
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق،23زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے رپورٹ
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
مردان ، موٹر سائیکل اور ڈمپرمیں تصادم سے ایک شخص جاں بحق،دو زخمی
ّمحکمہ بلدیات پنجاب کی خواتین افسران کا خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معلوماتی دورہ
-پشاور،صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مردان میں جاری سیورج ٹریٹمنٹ ..
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے بنوں کے علاقہ جانی خیل کے رہائشی سجاد کے ..
کمیشن بنیادی خدمات تک بروقت رسائی کے ساتھ عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ جج محمد عاصم امام ..
لله* خیبر پختونخوا میں سوات موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے، فضل حکیم خان یوسفزئی
ؒاسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا اس لیے ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا، مشیر اطلاعات بیرسٹر ..
ًعوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر کے بڑے سرکاری و نجی ہسپتالوں کی کینٹینز کے معائنہ کی دو روزہ ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟