وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت پشاورمیں ہاؤسنگ اتھارٹی کا 37واںاجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 21:53
(جاری ہے)
اسی طرح میگا سٹی نوشہرہ جو کہ 2022 میں شروع ہوا ہے جو کہ کے پی ایچ اے اور پارٹنر لیف پرائیویٹ لمیٹڈ کا مشترکہ ہائوسنگ سکیم ہے جبکہ جلوزئی ہائوسنگ سکیم کیلئے سیکورٹی سٹاف کے لئے سفارشات د ی گئی ہیںتا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
اجلاس میں ہاؤسنگ سکیموں اور سول سوسائٹیوں کو دور جدید کے اہم تقاضوں سے ہم اہنگ کرنے پر زوردیا اور تجویز دی گئی کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے آسان سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کے مواقع پیدا کیے جائیں اور اس بارے میں مزید زور دیا کہ پرائیویٹ سوسائٹیوں کو بھی فروغ دینا ہوگا جو کہ پی ایچ اے کے زیر انتظام کام کر رہی ہیں کیونکہ اسی طرح ہی اس مسئلے کا حل ممکن ہو سکتا ہے۔ معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ نے کہا کہ جس طرح جلوزئی،ملازئی، ہنگو ہاؤسنگ سکیم سمیت اور بھی بہت سکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں اسی طرز پر کئی اور ہاؤسنگ سکیمیں متعارف کرانی پڑیں گی تاکہ صوبے کی عوام کے لئے اپنے گھر کے حصول میںآسانیاں پیدا کی جا سکیںاور صوبے کے عوام کو معیاری رہن سہن مہیا ہو سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف سرکاری سکیموں پر ہی اکتفا نہ کیا جائے بلکہ اس دھارے میں کے پی ایچ اے کے زیر انتظام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بھی آگے آنے کے مواقع فراہم کئے جائیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ دورجدید کے تقاضوں کو پور کیا جا سکے اورآنے والے وقت میں صوبے کو رہائشی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈاکٹر امجد علی نے مزید کہاکہ جتنی بھی سرکاری ہاوسنگ سکیمیں مکمل ہو چکی ہیںان کے ملازمین کو بے روزگار نہ کیا جائے کیونکہ انہی ملازمین نے ان سکیموں کو کامیابی سے ہم کنار کیا ہے۔ اجلاس میں معاون خصوصی نے ہاؤسنگ اتھارٹی کی مجموعی کارکردگی کوبہتر بنانے پر زوردیا تا کہ عام آدمی اس سے مستفید ہو ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ڈی پی او مردان
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ ..
عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق،23 زخمی
پشاور، صوبائی وزیربرائےہائیر ایجوکشن کاریسکیو1122کےصوبائی ہیڈکوارٹرکادورہ
وفاقی محتسب اپنی حدود کے اندرشکایت کاازالہ کرتا ہے ،بادشاہ گل
پشاورپولیس کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
انسداد پولیو مہم کی تیاری بارے اجلاس ،ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے ..
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق،23زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے رپورٹ
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
مردان ، موٹر سائیکل اور ڈمپرمیں تصادم سے ایک شخص جاں بحق،دو زخمی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ