منشیات سے پاک صوبہ ہی تعلیم یافتہ نوجوان پیدا کرسکتا ہے، وزیر ایکسائز میاں خلیق الرحمن
جمعرات 18 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
انسداد منشیات کے خلاف جنگ صرف نارکوٹیکس فورس کا کام نہیں بلکہ ملک کے ہر شہری کو منشیات کے خاتمے کیخلاف مہم چلانی ہو گی۔
طالبعلموں کو منشیات سے بچانا ہے تاکہ وہ نشہ سے دور رہ کر اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر یکسوئی سے توجہ دیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ منشیات ایک عالم گیر مسئلہ ہے اور ہمارے معاشرے میں بھی منشیات خصوصی طورپر آئس ناسور کی طرح پھیل رہے ہیں،جن کے خلاف صوبائی حکومت سر گرم ہے۔ محکمہ ایکسائز ہنگامی اور ترجیحی بنادوں پر بھر پور اقدامات اٹھا رہاہے اور منشیات فروشوں، ڈیلروں اور سہولت کاروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں۔ منشیات کی لعنت کو معاشرے سے ختم کرنے میں عوام کا تعاون ناگزیر ہے، انہوں نے کہا کہ تمام طبقے محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا سے تعاون کریں اور اپنے آس پاس منشیات کی کسی بھی قسم سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر محکمہ ایکسائز کو دیں۔سمینار کے اختتام پہ منشیات سے پاک خیبر پختونخوا واک کا احتمام کیا گیا جس میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز،پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور ان پر منشیات کے خلاف جہاد، ہمارا خواب منشیات سے پاک پاکستان، نشہ سے انکار زندگی سے پیار،نشہ کے نقصانات اور دیگرآگہی تحریریں درج تھیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخواانڈر21گیمز کے میڈل ہولڈرزکھلاڑی کا سکالرشپ اور نقد انعامات دینے کا مطالبہ
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
انٹرا پارٹی انتخابات عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کیلئینئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
خیبرپختونخوا ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
گندم کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ اور مانیٹرنگ سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں،ظاہر ..
خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر برائے زکوٰة و عشر کی مالاکنڈ میں واقع منشیات بحالی مرکز کا اچانک دورہ ..
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیربرائے کھیل اورامور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت صوبے میں نوتعینات ..
y پشاور میں پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا دوسرے روز انعقاد
- وادی کیلاش میں اتوار 13 مئی کو شروع ہونے والے پانچ روزہ مذہبی تہوار چلم جوش کے انتظامات کئے جائیں، وزیراعلیٰ ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال