نیشنل جوڈیشنل پالیسی میں ترامیم کے خلاف بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب کی ہرٹالعدالتی امور کا بائیکاٹ ، سائلین کو مشکلات کا سامنا

ہفتہ 16 مارچ 2019 21:24

پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2019ء) نیشنل جوڈیشنل پالیسی میں ترامیم کے خلاف بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب کے وکلاء کی ہرٹال، عدالتی امور کا بائیکاٹ کرنے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا۔

(جاری ہے)

پنجاب بار کونسل کی کال پر بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب کے صدر شہزاد اقبال بھٹی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری کی جانب سے ہڑتال کی گئی۔ جوڈیشل پالیسی پر فوری نظر ثانی کی جائے۔ عدلیہ کا بیائیس اے اور بی کا اختیار فوری بحال کیا جائے۔ بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب کی وکلاء برادری کا مطالبہ۔

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں