تحریک لبیک کا مرکزی دفتر ملک امانت راول پلازہ واقع نزد گھوڑا چوک راولپنڈی روڈ سیل

پیر 19 اپریل 2021 18:26

پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2021ء) اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب حیدر عباس نے حکومتِ پاکستان کیجانب کالعدم قرار دیئے جانے پر تحریک لبیک کے مرکزی دفتر ملک امانت راول پلازہ واقع نزد گھوڑا چوک راولپنڈی روڈ کو سیل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں