پیرمحل ، مساجد میں تالے توڑکر وارداتیں کرنے والا چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا

ہفتہ 24 اگست 2019 16:01

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء) مساجد میں تالے توڑکر وارداتیں کرنے والا چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مکی مسجد کے گیٹ کاتالا توڑکر مسجد میں داخل ہوکر عدنان ولد سرور کومسجد کے غلہ کا تالا توڑکر نقدی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑکر درگت کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ملزم مختلف مساجد کے غلے توڑکر وارداتیں کرچکاہے ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں