قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب قومی شاہراہ پر موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2افراد جاںبحق

بدھ 5 ستمبر 2018 22:29

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2018ء) قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب قومی شاہراہ پر 2موٹرسائیکلوں میں تصادم 2افراد جاںحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی شاہراہ پر شہر کے قریب 2موٹرسائیکل آفس میں ٹکرا گئے جس کی وجہ سے نوجوان محمد نسیم میرزئی جائے وقوع پر جاںبحق جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہوگیا جن کو ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا اور مزید علاج کیلئے کوئٹہ روانہ کردیا گیا جو راستے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں