وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے کوئٹہ شہر کے دورے کے بعد جناح روڈ کی تعمیر کے کام میں پیش رفت
اتوار 21 جنوری 2018 20:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان نصیب اللہ بازئی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر جناح روڈ کوئٹہ کی تعمیر مرمت ،صفائی اور خوبصورتی کے کام کامعائنہ کیا جہاں انہیں منصوبے کے ڈائریکٹر کی جانب سے جناح روڈ کی تعمیر کے کام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔
اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت کے مطابق جناح روڈ کی تعمیر کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ کئی عرصے سے تعمیراتی کام التواء کا شکار ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے ترقیاتی منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جرمن کونسل جنرل ڈاکٹر راڈیگر لاٹس نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا
۹محکمہ زراعت کے تمام شعبوں کو فعال اور مضبوط بنانے کے لئے حکمت عملی طے کرکے آگے بڑھیں گے ، حاجی علی مدد ..
ٹریفک پولیس کی جانب سے آئی ٹی یونیورسٹی کوئٹہ (بلیلی کمپس)میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے انعقاد پر ٹریفک ..
م*چمن کے عوام و جونواں سے حق روزگار چھیننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے کیو ڈی ایم
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑکی زیر صدارت تمام محکموں کے افسران کے تعارفی اجلاس کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ کسی کو بھی سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیگی ، تحصیلدار ڈیرہ مراد جمالی گل ..
کیسکوکی بجلی چوروںاور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری
ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا نے بلیلی چیک پوسٹ پر گاڑیوں سے پولیس اہلکاروں کے پیسے لینے کا نوٹس لے ..
عام انتخابات میں عوام کی حق رائے دہی پرڈاکہ ڈالاگیا،حمز ہ خان نا صر
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی کے گیس بل پر عائد 8726 روپے جرمانہ ختم کروا دیا گیا
بلوچستان امن جرگے کی زمیندارایکشن کمیٹی بلوچستان کے مطالبات کی مکمل حمایت
وزیر داخلہ بلوچستان نے سوئی میں آللہ رکھیہ کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان کی و فاقی وزیر منصو بہ بند ی احسن اقبال سے وفد کے ہمر اہ ملا قا ت